: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23اپریل(ایجنسی) سماج وادی پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے دو امیدواروں کی ایک فہرست جاری کی ، ایس پی نے اس فہرست میں اترپردیش کے وارانسی اور چندولی سے امیدواروں کو اتارا ہے، سماج وادی پارٹی نے وارانسی سے پی ایم مودی کے خلاف شالینی یادو Shalini Yadav کو امیدوار
بنایا ہے، وہیں چندولی سے سنجے چوہان کو ٹکٹ دیا گیا ہے، شالینی یادو کانگریس کے سابق پارلیمان اور راجیہ سبھا کے سابق ڈپٹی چیئرمین شیوپال یادو کی بہو ہے، وارانسی میں آخری مرحلے میں 19 مئی کو الیکشن ہونا ہے، بتادیں کہ شالینی یادو نے آج ہی کانگریس چھور کر سماج وادی پارٹی میں شامل ہوئی تھیں-