the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
لکھنؤ:06جون(یواین آئی) اترپردیش میں دو لوک سبھا سیٹوں پر ہورہے ضمنی الیکشن میں سماج وادی پارٹی نے پیر کو پرچہ نامزدگی کے آخری دن اعظم گڑھ سیٹ پر ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کے چچا زاد بھائی دھرمیندر یادو اور رامپور سے محمد عاصم رضا کا پرچہ نامزدگی داخل کروایا



ہے۔

اترپردیش کے چیف الیکشن افسر کی جانب سے جاری امیدواروں کی فہرست میں دھرمیندر یادو کا نام اعظم گڑھ سے اور رضا کا نام رامپور سیٹ سے ایس پی امیدوار کے طور پر شامل ہے۔
ملحوظ رہے کہ اعظم گڑھ سے اکھلیش یادو اور رامپور سے اعظم خان کے استعفی دینے کے بعد یہ دونوں سیٹیں خالی ہوئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.