the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
پونے، 31 مئی (یو این آئی) جنوب مغربی مانسون وسطی بحیرہ عرب کے کچھ مزید حصوں، کرناٹک کے کچھ حصوں، پورے کیرالہ، تمل ناڈو کے کچھ مزید حصوں ، پورے جنوب مشرقی خلیج بنگال، جنوب مغربی خلیج بنگال کے کچھ مزید حصوں میں ، مغربی وسطی اور شمال مشرقی خلیج بنگال کے کچھ حصوں میں آگے بڑھا ہے ۔
وسطی بحیرہ عرب کے کچھ مزید حصوں، کرناٹک کے کچھ مزید حصوں ، کونکن



اور گوا کے کچھ حصوں، تمل ناڈو کے کچھ اور حصوں، خلیج بنگال کے جنوب مغربی حصوں ، مغربی وسطی خلیج بنگال، شمال مشرقی خلیج بنگال کے کچھ اور حصوں ، مشرقی ریاست اور مغربی بنگال کے پہاڑی علاقوں اور سکم میں اگلے 2-3 دنوں کے دوران جنوب مغربی مانسون کی مزید پیش قدمی کے لیے حالات سازگار ہیں۔
اروناچل پردیش میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 5.1 ڈگری سیلسیس زیادہ تھا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.