: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 27 ستمبر (یو این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے ساتھ ساتھ اضلاع منچریال ، پداپلی ، جے شنکر بھوپال پلی، بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم نلگنڈہ
سوریہ پیٹ، محبوب آباد، یادادری، بھونگیر، رنگاریڈی، میٹرچل ملکاجگری، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک، محبوب نگر، ناگرکرنول، ونپرتی، نارائن پیٹ اور جوگولامباگدوال میں بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے-