the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سنگاپور، 9 جنوری:- جنوبی کوریا کے اعلیٰ جوہری سفارتکار اس ہفتہ جزیرہ نما کوریا میں جوہری مسئلے کی صورت حال پر بحث کے لئے امریکہ کا جائیں گے۔

مقامی میڈیا نے جنوبی کوریا کی وزیر خارجہ کانگ سے ینگ وا کے



حوالہ سے بتایا کہ جزیرہ نما کوریا میں امن و سلامتی امور کے خصوصی نمائندہ لی ڈوہون بدھ سے جمعہ تک امریکہ کے دورہ پر رہیں گے۔

اس سفر کے دوران مسٹر ہون اپنے امریکی ہم منصب جوزف یون سے ملاقات کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.