: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جنوبی آفریقہ/9جنوری(ایجنسی) جنوبی افریقہ میں ایک ٹرین حادثے کے نتیجے میں کم ازکم دو سو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام نے منگل کے دن بتایا ہے کہ جوہانسبرگ کے نواح میں دو
ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے باعث ایک ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ ہنگامی آفات سے نمٹنے والے ملکی ادارے کے مطابق امدادی کام جاری ہے جبکہ حادثے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔