the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں خواتین کی حفاظت اب بھی دور کا خواب ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 21 ستمبر(یواین آئی)ہندوستانی فضائیہ کے جنگی طیاروں کے بیڑے میں حال ہی میں شامل کیے گئے رافیل طیاروں کے اسکواڈرن میں جلد ہی ایک خاتون پائلٹ کو شامل کیا جارہا ہے ان طیاروں کو گزشتہ 10 ستمبر کو انبالہ ایئرفورس اسٹیشن میں گولڈن ایرو اسکواڈرن میں شامل کیا گیا تھا۔اس خاتون پائلٹ کو رافیل اڑانے میں ماہر کیا جارہا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ خاتون پائلٹ ابھی مگ 21 جنگی طیارے اڑارہی ہیں اور اسے داخلی انتخاب کے عمل کی بنیاد پر منتخب کیا گیا ہے۔فی الحال ایئر فورس میں 10 خاتون لڑاکا پائلٹ ہیں جبکہ مجموعی خاتون افسران کی تعداد 1875 ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.