the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی مینز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

انڈیا
پاکستان
سری لنکا
نئی دہلی،06جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ ینگ انڈین معاملے میں 2011,12 کے انکم ٹیکس کے نظر ثانی کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف  کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور سابق کانگریس صدر راہل گاندھی کی عرضی پر17 مارچ کو حتمی فیصلہ سنائے گا  عدالت نے پیر کو کہا کہ وہ انکم ٹیکس اپیلیٹ ٹریبونل کے



آئندہ 28 فروری کے فیصلے کا انتظار کرے گا۔
ٹریبونل نے ینگ انڈین کو چیریٹیبل ٹرسٹ کا درجہ واپس کرنے کے انکم ٹیکس محکمے کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔ سالسٹر جنرل تشار مہتا نے اس معاملے میں تاخیر کا ذکر کیا لیکن جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ نے کہا کہ وہ ٹریبونل کے فیصلے کا انتظار کریں گے اور 17 مارچ کو معاملے کو نمٹائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.