the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی، 30 اگست (یو این آئی) کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نو سال کے بعد جمعرات کو ممبئی کا دو روزہ دورہ کریں گی محترمہ گاندھی یہاں کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں 31 اگست سے منعقد ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کے انڈین نیشنل



ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس (انڈیا) کی میٹنگ میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں وہ اپنے بیٹے اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے ساتھ یہاں پہنچیں گی یہاں ان کا استقبال پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے، ریاستی سربراہ نانا پٹولے اور دیگر کئی عہدیدار کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.