the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 02 فروری (یو این آئی) پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ڈی کے سریش کے علیحدہ ملک والے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے آج کہا کہ اس معاملے کو اخلاقیات سے متعلق پارلیمنٹ کی



کمیٹی کے سپرد کیا جانا چاہئے انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر کانگریس کی لیڈر سونیا گاندھی کو ملک سے معافی مانگنی چاہئے مسٹر جوشی نے آج لوک سبھا میں کہا کہ یہ معاملہ سنگین ہے اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے ملک کو توڑنے کی بات کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.