the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،14 نومبر(یواین آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی اور سابق صدرراہل گاندھی نے ہفتے کو دیوالی کے تہوار پر ملک کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے سب کی خوشحالی کی دعا کی ہے۔
محترمہ گاندھی نے دیوالی کے اس تہوار پر ملک کے کورونا کی وبا اور اقتصادی بحران کی زد سے نکلنے اور خوشحالی اور



خوشحال ہونے کی دعا کی ہے۔
انہوں نے کورونا سے لڑنے کےلئے جاری ہدایات پرعمل کے ساتھ ملک کے عوام سے دیوالی کا تہوار منانے کی اپیل کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ تہوار ہم سب کو پھر خوشحالی ،بھائی چارے کے راستے پر لے جائے گا۔‘‘
مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا،’’آپ سبھی کو دیوالی کی مبارکباد ۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.