the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) کانگریس کی پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کو ان کی 61 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے مسز گاندھی نے منگل کی صبح پنڈت جواہر لال نہرو کی یاد گار شانتی ون جاکر



سابق وزیر اعظم کو ان کی 61 ویں برسی پر ان کی سمادھی پر پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا اس دوران پنڈت نہرو کی یاد میں شانتی ون میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں محترمہ گاندھی نے شرکت کی۔ اس پروگرام میں کانگریس کے کئی سینئر لیڈر موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.