the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 26 نومبر (یواین آئی) سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کانگریس سمیت کئی اپوزیشن پارٹیوں نے آج پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں منعقد ’یوم آئین‘کی تقریب کا بائیکاٹ کیا کانگریس صدر سونیا گاندھی کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں واقع بابائے آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمہ کے پاس جمع ہوکر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں نے تقریب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ڈاکٹر



امبیڈکر کے مجسمہ کے پاس سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، راہل گاندھی، آنند شرما کے ساتھ ترنمول کانگریس، راشٹریہ جنتا دل اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے کئی لیڈر بھی موجود تھے۔ان پارٹیوں نے مجسمہ پر ایک بینر لگا رکھا تھا جس پر لکھا تھا ’جمہوریت کا قتل بند کرو‘ قابل ذکر ہے کہ آئین کے 70 سال پورے ہونے کے موقع پر پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس رکھا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.