the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 03 مارچ (یو این آئی) متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی چیئرپرسن اور کانگریس کے سابق صدر سونیا گاندھی کو شدید بخار کے بعد سر گنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے سر گنگا رام اسپتال ٹرسٹ سوسائٹی کے



صدر ڈاکٹر ڈی ایس رانا نے جمعہ کے روز ایک بیان میں کہا کہ یو پی اے کی چیئرپرسن سونیا گاندھی کو بخار کی وجہ سے 2 مارچ کو یہاں داخل کرایا گیا تھا وہ ڈاکٹر اروپ باسو، سینئر کنسلٹنٹ، شعبہ کارڈیالوجی اور ان کی ٹیم کی نگرانی میں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.