: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،یکم جولائی(یواین آئی)اے آئی سی سی صدر سونیا گاندھی نے تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راو سے فون پر ربط پیدا کرتے ہوئے ان کی صحت سے متعلق معلومات حاصل کیں جو شہر کے ایک کارپوریٹ اسپتال میں
زیرعلاج ہیں۔
پیٹ میں درد کی شکایت پر ان کو اسپتال میں داخل کروایاگیا ہے۔
کانگریس ذرائع کے مطابق ہنمنت راو نے سونیا گاندھی کو بتایا کہ گردے میں انفکشن کی وجہ سے وہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں اور فی الحال ان کی صحت قدرے بہتر ہے۔