: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد ، 28 نومبر (یو این آئی) کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے منگل کو تلنگانہ کے عوام سے ریاست میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے 30 نومبر کو ہونے والے اسمبلی
انتخابات میں پارٹی کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔ محترمہ گاندھی نے کہا میں تلنگانہ آنے سے قاصر ہوں، لیکن آپ میرے دل کے قریب ہیں “۔ ریاست کو عوام کی امنگوں کے مطابق بدلنے کی ضرورت ہے۔