the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد 21اپریل (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر سیول سپلائز گنگولہ کملاکر نے تلنگانہ کی بعض رائس ملزمیں بے قاعدگیوں سے متعلق مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی کے الزامات کی مذمت کی اور اسے بے بنیاد قراردیا۔
انہوں نے میڈیا سے



بات کرتے ہوئے کہاکہ کشن ریڈی ذمہ دار مرکزی وزیر ہیں، ان کے الزامات سے تلنگانہ کے عوام کی عزت نفس اور خود اعتمادی کی توہین ہوئی ہے۔
کشن ریڈی نے سیول سپلائز کے معاملات کو سمجھے بغیر ایف پی سی آئی کے بارے میں دروغ گوئی سے کام لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.