: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سرینگر/15نومبر(ایجنسی) کشمیری کے اونچائی والے علاقے میں برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے ساتھ ہی خشک موسم کے اختتام کے باعث
کھانسی اور زکام جیسی بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے. محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کہا کہ گزشتہ رات وادی کے اوپری حصے میں برفباری ہوئی اور اس سلسلے میں ہلکی بارش درج کی گئی.