: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امیٹھی/11اپریل(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات کےلیے یوپی کی امیٹھی سیٹ سے بی جے پی امیدوار اور مرکزی وزیر سیمرتی ایرانی آج (11 اپریل) کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا، پرچہ داخل کرنے سے
پہلے ایرانی نے وزیراعلی کے ساتھ آج اسی جگہ پر روڈ شو کیا، جس پر کل پرچہ داخل کرنے سے پہلے کانگریس صدر راہل گاندھی نے روڈ شو کیا تھا- روڈ شو سے پہلے ایرانی نے شوہر جوبین ایرانی کے ساتھ پوجا کی-