the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
لکھنؤ/6مئی(ایجنسی) مرکزی وزیر اور امیٹھی سے بی جے پی امیدوار سیمرتی ایرانی نے پیر کو الزام لگیا کہ کانگریس صدر راہل گاندھی بوتھ کیپچرینگ capturing کرارہے ہیں، سیمرتی نے آج ایک ٹیوٹ کرکے کہا کہ " الرٹ ECISVEEP کانگریس صدر راہل گاندھی بوتھ کیپچرینگ کرا رہے



ہیں-
انہوں نے ایک ٹیوٹ کو ٹیگ کیا جس میں ایک ویڈیو میں ایک بزرگ خاتون زبردستی کانگریس کی حمایت میں ووٹ کرانے کا الزام کرکا الزام لگا رہی ہے، ویڈیو میں خاتون کہہ رہی ہے "ہاتھ پکڑ کر زبردستی "پنجہ" پر بٹن دبا  رہے ہیں-اس معاملے میں ابھی تک کوئی تحریری شکایت انتخابی حکام کو نہیں ملی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.