: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 4 جون (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے لیڈروں نے بدھ کو وزیر پور کا دورہ کیا اور بے گھر ہونے کا دورہ اور والے کچی آبادی میں رہنے والوں سے ملاقات کی اور انہیں انصاف کا یقین
دلایا آپ کے دہلی ریاستی صدر سور بھ بھاردواج نے آج کہا کہ ان کی پارٹی ہمیشہ غریبوں کے ساتھ کھڑی ہے بی جے پی نے جہاں جھگی، وہیں مکاں کا وعدہ کیا تھا، لیکن آج پوری دہلی میں کچی بستیاں گرائی جارہی ہیں۔ ہیں۔۔۔