the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، 14 مئی (یو این آئی) مرکزی حکومت نے ایچ سی ایل اور فوکسکون کے مشترکہ منصوبے کے تحت 3706 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے اتر پردیش کے زیور میں ایک اور سیمی کنڈکٹر یونٹ قائم کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے وزیر اعظم



نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کو یہاں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک تجویز کو منظوری دی گئی میٹنگ کے بعد وزیر اطلاعات و نشریات اشونی کمار ویشنو نے ایک پریس کا نفرنس میں بتایا کہ یہ یونٹ 2027 میں پیداوار شروع کر دے گی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.