the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی، 25 دسمبر (رائٹر) بحرین میں فوجی عدالت نے دہشت گرد گروپ تشکیل دینے اور ایک فوجی افسر کو قتل کرنے کی سازش رچنے کے الزامات ميں قصوروار پائے جانے پر چھ شیعہ افراد کی شہریت منسوخ کردی اور انہيں سزائے موت سنائی۔
یہ اطلاع بحرین کی سرکاری خبررساں



ایجنسی بی این اے نے آج دی ہے۔

سزاسنائے جانے والے ملزمان میںایک فوجی اہلکار بھی شامل ہے اور انہيں متعدد دہشت گردانہ حملے کے ملزم قرار دیتے ہوئے بحرینی فوج کے ایک سینئر افسر کے قتل کی سازش رچنے کا بھی قصور وار قرار دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.