: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 17 جنوری (یو این آئی) مرکز نے 6 نئے آئی پی ایس عہدیدار تلنگانہ کو الاٹ کئے
ہیں۔
اس سلسلے میں احکامات جاری کر دیئے
گئے ہیں۔ کے بیاچ سے تعلق رکھنے والے عائشہ فاطمہ ، سو ہم سنیل ، سائی کرن، من بھٹ ، 2022 راہل کا نتا اور ر تو یک سائی کو اس تلگوریاست کو الاٹ کیا گیا ہے۔