: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،17 جون (ذرائع) سٹی پولیس کمشنر انجنی کمار نے شہر چھ انسپکٹرز کا تبادلے کیے اور انہیں نئی پوسٹنگ دیں۔
انسپکٹرز جن کی نئی پوسٹنگ ہیں ان میں پی سریدھر (ایس ایچ او
بولارام) ، کے نریندر پرساد ورما (چندرائن گٹہ) ، محمد امجد علی (بھوانی نگر) ، اے سی بالاگنگی ریڈی (اسپیشل برانچ) ، این وینکٹیشورلو (اسپیشل برانچ) اور پی رمیش ریڈی (سی پی آفس رپورٹ) شامل ہے-