the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد، 6/ اگست (یواین آئی)تلنگانہ حکومت کے مشیر اے کے خان نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں کوویڈ19کی صورتحال بہتر ہورہی ہے تاہم بطور خاص اگست اور ستمبر میں مزید احتیاط کرنے کی ضرورت ہے جب امکان ہے کہ کورونا کے مثبت معاملات میں اضافہ ہوگا۔
الحمد فاونڈیشن اور میسکو



کی جانب سے مشترکہ طورپر منعقدہ میڈیکل ایمرجنسی اینڈ ایمبولنس نٹ ورک سرویسس کومیسکو کے آڈیٹوریم میں جھنڈی دکھانے کے بعد خطاب کرتے ہوئے انہوں نے عوام پر زوردیا کہ وہ کافی احتیاط سے کام لیں،گھروں سے باہر جانے سے گریز کریں۔
ماسک استعمال کریں اور سماجی فاصلہ کو برقرار رکھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.