: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27ڈسمبر(ایجنسی)جنوبی ہندوستان میں آئے اوکھی طوفان کے بچاؤ مہم میں فورسز اور دیگر اداروں نے 845 افراد کو بچایا لیکن 661 ماہی گیری اب بھی لاہتہ ہیں.
وزیر دفاع سیتا رمن نے لوک سبھا میں چہارشنبہ (27 دسمبر) کو یہ معلومات دی. سیتا رمن نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ بحری فوج ، ہوائی فوج نے 20 ڈسمبر تک 821 لوگوں کی جان بچائی.