the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد، 21 نومبر (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتار من نے منگل کو تلنگانہ حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جنوبی ہند کی اس ریاست میں مہنگائی کی شرح سب سے زیادہ ہے۔
محترمہ سیتار من نے جوبلی ہلز کے مدھر نگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امید وار ایل دیپک ریڈی کی حمایت میں مہم



چلاتے ہوئے عوام سے پارٹی امیدوار کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی اور قومی سطح پر ترقی کے ساتھ ساتھ ریاست میں ترقی کی ضرورت پر زور دیا۔
مہنگائی کے بارے میں معلومات چھپانے پر بھارت راشٹر اسمیتی (بی آرایس) حکومت کی تنقید کرتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ نے کہا کہ ریاست مسلسل مہنگائی کی بلند شرح والی ریاست بننے کی طرف بڑھ رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.