: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 اکتوبر ( یواین آئی ) عام آدمی پارٹی (آپ) کی سینئر لیڈر اور دہلی کی کابینی وزیر آتشی نے کہا کہ سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت کے
بالکل برعکس ہے محترمہ آتشی نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جب سپریم کورٹ میں مسٹر منیش سسودیا کی ضمانت کے معاملے کی سماعت ہو رہی تھی، عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) پر بہت سخت سوالات اور تبصرے کیے تھے۔