the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 9 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو دہلی کے مبینہ ایکسائز پالیسی گھپلے میں بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے الگ الگ معاملات میں کے الزام میں ملزم عام آدمی پارٹی (آپ) کے سینئر لیڈر اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا



کو مشروط ضمانت دے دی سابق نائب وزیر اعلیٰ سسودیا کو ضمانت دیتے ہوئے، جو 17 ماہ سے دہلی کی تہاڑ جیل میں بند ہیں، جسٹس بی آر گوائی اور کے وی وشواناتھن کی بنچ نے کہا’’...سسودیا کو مقدمے کی سماعت کےبغیر غیر معینہ مدت تک جیل میں نہیں رکھا جاسکتا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.