: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 2 ستمبر (یو این آئی) سنگا پور کے وزیر اعظم لارنس وونگ تین روزہ سرکاری دورے پر منگل کی شام یہاں پہنچ رہے ہیں اس دوران وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے ، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کچھ اہم معاہدوں پر دستخط کیے جانے کا امکان
ہے سنگا پور کے وزیر اعظم کا ہندوستانی صنعت و تجارت کی نمایاں شخصیات کے ساتھ ملاقات کا بھی پرو گرام ہے امریکہ کی جانب سے کئی ممالک پر درآمدی محصولات عائد کیے جانے کے اعلان کے بعد ، دنیا بھر میں جاری تجارتی کشیدگی کے درمیان ان کا ہندوستان کا یہ دورہ انتہائی اہم سمجھا جا رہا ہے۔