: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 25 ستمبر (یو این آئی ) تلگودیشم لیڈروں نے آج حیدر آباد میں اپنے منہ پر سیاہ پٹی باندھ کر خاموش جلوس نکالا اور سابق وزیر اعلی متحدہ آندھراپردیش و صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو کو جیل میں محرواں کرنے پر دکھ کا اظہار کیا-
یہ جلوس مجسمہ امبیڈ کر ٹینک بنڈ سے شروع
ہوا اور اُس کا این ٹی آرگھاٹ پر اختتام عمل میں آیا۔ صدر تلنگانہ تلگودیشم کا سانی گیانیشور کی قیادت میں نکالے گئے اس جلوس میں حلقہ پارلیمنٹ سکند و صدر سائی بابا، تلنگانہ تلگودیشم کے آرگنائزنگ سکریٹرکی رویندر چاری کے علاوہ تلگودیشم کے تمام شعبوں کے صدا دیگر پارٹی لیڈروں و کارکنوں نے شرکت کی۔ روزS