: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سدی پیٹ، 5 جنوری (ذرائع) سدی پیٹ میونسپلٹی نے زونل سطح پر شہریوں کے تاثرات کے زمرے میں سوچھ سرویکشن ایوارڈ جیتا ہے۔ سدی پیٹ شہری ادارہ، جس نے کئی برسوں میں متعدد
ایوارڈز جیتے ہیں، ایک اور اعزاز حاصل کیا ہے۔ سابق وزیر اور سدی پیٹ کے ایم ایل اے ٹی ہریش راؤ نے سدی پیٹ کے شہریوں اور شہری عملہ کو سدی پیٹ کو بہتر جگہ بنانے میں ان کے رول کے لیے مبارکباد دی ہے۔