the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 18 جولائی (یو این آئی) سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) کشمیر نے منگل کی صبح جنوبی کشمیر کے 3 اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے کشمیر کی ٹیمیں پولیس اور



سی آر پی ایف اہلکاروں کے ساتھ جنوبی کشمیر کے تین اضلاع میں چھاپے ما ر کارروائیاں انجام دے رہی ہے انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے کولگام کے قیموہ، شوپیاں کے چکورہ اور شرمال اور اننت ناگ کے مین ٹائون میں مارے جا رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.