the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلکتہ 10مئی (یواین آئی) نندی گرام میں وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کو شکست سے دو چار کرنے والے شوبھندو ادھیکاری کو بی جے پی نے بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب کیا ہے مرکزی وزیر روی شنکر پرساد کی موجودگی میں آج بی جے پی کے نومنتخب ممبران کی میٹنگ ہوئی جس کے بعدا نہوں نے شوبھندو ادھیکاری کے نام



کا اعلان کیا شوبھندو ادھیکاری گزشتہ سال ہی دسمبر میں ممتا بنرجی کے کابینہ سے استعفیٰ دینے کے بعد بی جے پی میں شامل ہوگئے تھے۔نندی گرام سے ممتا بنرجی کے انتخاب لڑنے کی وجہ سے مقابلہ سخت ہوگیا تھا مگر اس کے باوجود وہ ترنمول کانگریس کی لہر میں بھی ممتا بنرجی کو 1900ووٹوں سے شکست دینے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.