: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 23جولائی (یواین آئی) ریاستی وزیر اور کلکتہ کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر نے شوبھندوادھیکاری کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس حقیقت کو ہضم نہیں کرپارہے ہیں کہ ممتا بنرجی نے بڑی اکثریت کے ساتھ
جیت حاصل کی ہے ۔
جہاں تک نندی گرام کے نتائج کی بات ہے تو وہ اس عدالت کے زیر غور ہے ۔
خیال رہے کہ شوبھندو ادھیکاری نے ممتا بنرجی پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ شکست خوردہ وزیرا علیٰ ہیں ۔