: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12جولائی(ایجنسی) دنیا کے سب سے لمبے ناخن رکھنے والے ہندوستانی شخص سریدھرshridhar-chillal نے آخرکار 66 سال بعد اپنے ناخن کٹوائے لیے ہیں، 82 سال کے گینیز بک ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے shridhar-chillal کے ناخن امریکہ میں منعقد ایک پروگرام
میں کاٹے گئے، ٹائمز اسکوئر میں رپلے بیلیو اٹ اور ناٹ میوزیم میں ناخن کاٹنے کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا، جہاں سریدھر کے ناخون کاٹے گئے- ان سبھی ناخونوں کی لمبائی 90 9.6 سینٹی میٹر ہے. ان کے ایک انگوٹھے کے ناخن کی لمبائی 197.8 سینٹی میٹر ہے.