the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
جموں ، 10 جولائی (یو این آئی) شری امر ناتھ جی یاترا کے لئے جمعرات کی صبح بھگوتی نگر میں کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کانواں قافلہ سخت سیکورٹی بند وبست کے بیچ کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر میں کیمپ سے جمعرات کی صبح 7 ہزار 3 سو 7 یا تری 284 چھوٹی بڑی گاڑیوں میں



کشمیر کے لئے روانہ ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ان یاتریوں میں 5 ہزار 5 سو 34 مرد، 1 ہزار 5 سو 86 خواتین، 25 بچے اور 1 سو 62 سادھو اور سادھوئیں شامل تھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ 3 ہزار 81 یاتری 137 گاڑیوں میں ضلع گاندربل میں واقع بالتل ہیں کیمپ جبکہ 4 ہزار 2 سو 26 یاتری 147 گاڑیوں میں ضلع اننت ناگ میں واقع ننون پہلگام ہیں کیمپ کے لئے روانہ ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.