the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 14 دسمبر (یو این آئی) پشپا 2 فلم کے پر ئیمیر شو کے دوران حیدر آباد کی ایک تھیڑ میں ہوئی بھگدڑ کے واقعہ میں خاتون کی موت کے سلسلہ میں تلگو فلموں کے مشہور اداکار الوار جن کی گرفتاری



اور رہائی کے معاملہ پر تلنگانہ کانگریس کے صدر مہیش کمار گوڑ نے رد عمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ اداکار کی گرفتاری سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہیر والوار جن سے ان کی کوئی مخاصمت نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.