the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر21جون،(یو این آئی)پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے بدھ کے روز پارٹی کارکنوں پر زور دیاکہ وہ سالانہ امر ناتھ جی یاترا کے پیش نظر یاتریوں کو تمام تر سہولیات بہم رکھنے کی خاطر اپنے آپ



کو وقف رکھیں انہوں نے کہاکہ یاتری ہمارے مہمان ہیں لہذا مہمان نوازی میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی جائے ان باتوں کا اظہار محبوبہ مفتی نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.