the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
کینٹکی، 12 فروری (رائٹر) امریکہ میں کینٹکی کے دو مقامات پر ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے نا صرف اپنے ماں -باپ کو مار ڈالا بلکہ اپنی گرل فرینڈ اور اس کی ماں سمیت چار افراد کو قتل کرنے کے بعد اس نے خود کو گولی مار کر اپنی بھی جان لے لی۔
جانسن کاؤنٹی کے شیرف ڈوئن پرائس نے فیس بک پر جاری



ایک بیان میں بتایا کہ ہفتہ کو چار بجے پولیس کو 911 پراطلاع ملی تھی کہ لوسیولے سے 260 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع پینٹسولے کے قریب ایک گھر میں فائرنگ کی جا رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس نے پہلے گھر کے پاس سے دو لاشیں برآمد کئے اور پھر فائرنگ کرنے والے کی تلاش شروع ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.