: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وارانسی، یکم دسمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ دنیا کے سماجی مسائل پر مبنی شارٹ فلموں نے کرشماتی
کامیابی حاصل کی ہے مسٹر نقوی نے کہا کہ مختصر فلمیں دہشت گردی، جنگ، عدم برداشت، منشیات مافیا، نسلی تشدد، سائبر کرائمز اور انسانی اقدار کے خطرے اور چیلنج کے خلاف بہترین برانڈ ایمبیسیڈر ثابت ہو سکتی ہیں۔