: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 13 اپریل (ایجنسی) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہفتہ کی صبح فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان تصادم ہوا جس میں 'جیش محمد' سے وابستہ دو جنگجو مارے گئے۔
مہلوک جنگجوئوں کی شناخت عابد وگے ساکنہ
راولپورہ شوپیاں اور شاہ جہاں میر ساکنہ آمشی پورہ شوپیاں کے بطور ہوئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق تصادم میں دو مقامی جنگجوئوں کی ہلاکت کے خلاف قصبہ شوپیاں میں مظاہرین کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ شدید جھڑپیں ہوئیں جن میں قریب ایک درجن احتجاجی زخمی ہوئے۔