the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ترکی (16 اپریل 2026) ترکیہ کے صوبہ کہرامان مراش کے ایک اسکول میں طالب علم کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک ٹیچر سمیت 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے، جن میں 6 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔وزیر داخلہ کے مطابق حملہ آور پانچ بندوقیں اور سات میگزین



کے ساتھ اسکول پہنچا اور واردات کے بعد خود بھی ہلاک ہو گیا، تاہم اس کی موت کی وجوہات واضح نہیں ہیں۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔واضح رہے کہ دو دنوں میں یہ دوسرا فائرنگ کا واقعہ ہے، اس سے قبل شانلی عرفہ میں بھی ایک اسکول میں فائرنگ سے 16 افراد زخمی ہوئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.