the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 3 نومبر (ایجنسی) مدھیہ پردیش کے انتخابی گھمسان میں چلنے والے شہ اور مات کے کھیل میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو اس وقت جھٹکا لگا جب وزیر اعلی شیوراج سنگھ کے برادر نسبتی سنجے سنگھ نے کانگریس کا دامن تھام لیا۔ 
مسٹر سنجے سنگھ وزیر اعلی کی اہلیہ سادھنا سنگھ کے بھائی ہیں۔ انہوں نے ہفتہ کے روز یہاں کانگریس ہیڈ کوارٹر میں مدھیہ پردیش کانگریس کے صدر



کمل ناتھ اور پارٹی لیڈر جیوترادتیہ سندھیا کی موجودگی میں کانگریس کی رکنیت اختیار کی۔ 


مسٹر کمل ناتھ نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں بی جے پی کی حکومت میں ہر طبقہ مایوس ہے اور مسٹر سنجے سنگھ ان تمام طبقوں کے جذبات کے ساتھ کانگریس میں آئے ہیں۔ کانگریس ریاست میں ترقی کا نیا نقشہ کھینچنے کے لئے تگ و دو کر رہی ہے اور مسٹر سنجے سنگھ کے پارٹی میں آنے سے اسے یہ نقشہ بنانے میں مدد ملے گی۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.