the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/20جولائی(ایجنسی) پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں جمعہ کو حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران کانگریس صدر راہول گاندھی کی تقریر پر تمام جماعتوں نے الگ الگ ردعمل دے رہے ہیں- تقریر کے دوران راہول گاندھی کے الگ انداز اور پھر اپنی سیٹ سے اٹھ کر وزیراعظم کو گلے لگانا بحث کا موضوع بنا ہوا ہے، بی ج پی نے جہاں اسے پارلیمنٹ کی عظمت کے خلاف بتایا جارہے تو کانگریس نے اسے راہول کا بی جے پی پر ماسٹر اسٹروک قرار دیا ہے، بی جے پی کے اتحادی شیو سینا تو اسے وزیراعظم کے لیے جھٹکا بتایا ہے.

شیو سینا کے رہنما سنجے راوت نے راہول کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا، "مجھے لگتا ہے راہول گاندھی سیاست کے اصل اسکول میں جاچکے ہیں". جس طرح انہوں نے مودی کو جادو کی جھپی لگائی ، وہ جھپی نہیں تھی بلکہ مودی جی کے لیے جھٹکا تھا.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.