: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11فروری(ایجنسی) تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے سربراہ اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرابابو نائیڈو اپنے ریاست کو خصوصی درجہ دلانے کے لیے پیر(11 فروری) کو دہلی میں ایک کی بھوک ہڑتال کررہے ہیں، اس دوران نائیڈو کو حمایت دینے کے لیے سیاسی پارٹیوں کے کئی رہنما پہنچے، دیر شام تک جاری رہی بھوک ہڑتال میں شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کے ساتھ مدھیہ پردیش کے سی ایم کمل ناتھ اور کانگریس رہنما دگ وجے سنگھ اپنی حمایت دینے پہنچے، شیوسینا رکن پارلیمنٹ کی نائیڈو کے اسٹیج پر موجودگی کے بعد سے سیاسی حلقوں میں بحث شروع ہوگئی ہے.
Madhya Pradesh CM Kamal Nath, Congress leader Digvijaya Singh and Shiv Sena MP Sanjay Raut at Andhra Pradesh CM & TDP Chief N Chandrababu Naidu's day-long fast in AP Bhawan,Delhi.