: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
قاہرہ، 30 مارچ (یو این آئی) مصر کی سوئز نہر میں تقریباً ایک ہفتے سےپھنسے ہوئے مال بردار جہاز کو ہٹا دیا گیا ہے جس کے ساتھ ہی اس نہر میں جہازوں کی آمد و رفت دوبارہ
شروع ہو گئی ہے۔
مصر ی صدر کے صلاح کار نے پیر کے روز یہ اطلاع دی۔
جہاز کا نام ایم وی ایور گیوین ہے جو تقریباً 400 میٹر لمبا اور 59 میٹر چوڑا تھا۔