: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے گروپ کو اصل شیوسینا کے طور پر تسلیم کرنے اور انتخابی نشان 'تیر-کمان' الاٹ کرنے کے الیکشن کمیشن کے حکم کو چیلنج کرنے والی سابق وزیر اعلی ادھو
ٹھاکرے دھڑے کی درخواست پرسپریم کورٹ میں بدھ کو سماعت ہوگی چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ کے سامنے عرضی گزار کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل کپل سبل نے معاملے کو اہم قرار دیتے ہوئے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا کی۔