: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 13 جون (یو این آئی) شیو سینا (ادھو دھڑے) کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت نے منگل کو کہا کہ شندے سینا کے اشتہار میں آنجہانی بالا صاحب کی تصویر نہیں ہے، جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مودی-شاہ کی
سینا ہے مسٹر راوت نے کہا کہ اس اشتہار کی سرخی ہے - 'ملک میں مودی، مہاراشٹر میں شندے کو لوگ پسند کرتے ہیں انہوں نے الزام لگایا کہ مہاراشٹر کی سیاست میں اس طرح کے مذاق ہو رہے ہیں یہ اشتہار سرکاری ہے یا نجی، بی جے پی کو اس کا جواب دینا چاہیے۔